Breaking News

افشوا السلام بینکم

first masjid in islam

مسجد قباء مدینہ منورہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ سے ہجرت کرکےمدینہ منورہ تشریف لائے تو اس زمانے میں مدینہ منورہ سے  کچہ دوری پر ایک بستی تھی جس کا نام قباء تھا آج کل مدینہ کا رقبہ وسیع ہونے کی وجہ سے مدینہ  میں شامل  ہے وہاں چند دن قیام کیا فرمایا اور اس بستی میں اپنے دست مبارک سے ایک مسجد تعمیر کی جسے آج دنیا والے مسجید قباء کے نام سے جانتے ہے اور مفسرین کےايك قول کے مطابق قرآن کریم کی ایک آیت اسی مسجد کے بارے میں نازل ہوئی جس میں کہا گیا کےکہ روز اول سے ہی اس کی بنیاد تقوی پر رکھی گئی { قران:سورة توبه  آيت نمبر 108}اور ابن ماجہ شریف کی ایک حدیث ہے جس میں اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے کہ جو شخص گھر سے با وضو ہوکر اس مسجد میں آئے اور   دو رکات نماز پڑھے اس کیلئے عمرہ کا ثواب یے ،آج بھی یہ آیت اور حدیث مسجد کی دیوار پر رقم ہے
 اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اکژ مسجد نبوی سے یہاں آیا کرتے تھے
اللہ تعالی ہمیں بھی یہاں بار بار آنے کی توفیق دے آمین
islam ki pahli masjid
first masjid in islam

No comments

thank you for comment