Breaking News

افشوا السلام بینکم

ارتداد کی چند وجوہات


مسلم بچیوں کے ارتداد کی چند وجوہات

2- لوگوں کا علم دین اور علماء کرام سے دوری ، اورا فکار اسلامی سے مکمل نا واقفیت ۔
4- مسلم بچیوں کا اپنے والدین کو غیر اسلامی طریقوں پر چلتے ہوئے دیکھنا۔
5- دعوت و اصلاحی کاموں کا جلسوں جلوسوں تک محدود رہنا زمینی سطح تک نہ آنا۔
6- اسلام مخالف میڈیا کی جانب سے چلائی جانے والی جھوٹی خبروں سے متاثر ہونا ۔
7- والدین کا غیر مسلم نوجوانوں سے ٹیوشن دلوانا ۔
8-مسلم معاشرے میں بچیوں کی دینی تعلیم وتربیت کا معقول انتظام نہ ہونا۔
9- مسلم بچیوں کا دنیا وی عیش و آرام کی خاطر غیر مسلم لڑکوں سے عشق و معاشقہ اور لو میریج ۔ 
10-مالدار فیملی کا اپنے بچوں کو ماڈرن ظاہر کروانے کیلئے عریانیت اور آوارگی کو اپنے لئے باعث فخر سمجھنا۔
11- ہندوستانی مسلمانوں کا مدرسوں کے علاوہ عصری علوم کے حصول کیلئے خود کا تعلیمی نظام نہ ہونا ۔
12- آر اس اس اور دیگر فرقہ پرست تنظیموں کے تربیت کردہ اور فنڈنگ کردہ نوجوانوں کے ساتھ مسلم بچیوں کا میل جول۔
13- مسلم بچیوں کا چند پیسوں کی خاطر غیر مسلم نوجوانوں کے ساتھ فیکٹریوں اور کمپنیوں میں نوکری کرنا۔
-14- دشمنان اسلام اور فرقہ پرست تنظیموں کی جانب سے چلائے جانے والے اسکول اور کوچنگ سنٹروں میں بچیوں کو بھیجنا۔
 15-انگلش میڈیم اسکول کا ہوا۔ 
 16- اسلام کے نام پر تجدید کاری۔
 17- ہندو اکثریت والے علاقے میں غریب مسلمانوں کا قیام ۔ 
 18- مسلم طبقوں کا مشاعرے ، جلسے جلوس ، اسٹیجوں ،بینروں، پوسٹروں اور اس طرح کاموں تک محدود۔ رہنا۔ 
نوٹ : اس کے علاوہ بھی بہت ساری وجوہات ہیں جو آپ بتا سکتے ہیں، جزاکم اللہ ۔

ارتداد کے روک تھام کیلئے چند مشورے۔

1-                                                                                                                   1- بچیوں کی تعلیم کا بندوبست۔
 2- اپنے اپنے محلوں میں زیادہ سے زیادہ دینی اجتماعات اور تعلیم کا نظم۔ 
 3- کالجوں اور یونیورسیٹی میں پڑھنے والی بچیوں کیلئے اسلامی تعلیم اور ذہن سازی کا نظم کرنا۔
4- اپنے اسکولوں ، مدرسوں ، گاؤں محلے اور اندرون خانہ اچھی عالمہ اور اسلامی اکسپرٹ سے بیانات کرانا۔
 5- زیادہ سے زیادہ محلوں میں مکاتب کا قیام ۔
 6- عصری علوم کی طرح دینی علوم کیلئے بھی اپنے گھروں میں ٹیوشن کا بندوبست کریں۔
نوٹ : مسلم بچیوں کے ارتداد کو روکنے کیلئے اس کے علاوہ بھی بہت سارے کام ہیں جو آپ حضرات بتا سکتے ہیں آپ کے مشورے کا ہمیں انتظار رہے گا


2.       حسین احمد قاسمی
https://rahenejat2.blogspot.com

مسلم بچیوں کے ارتداد کی چند وجوہات








No comments

thank you for comment