Breaking News

افشوا السلام بینکم

آج کا مسلمان

آج کے دور میں ہر انسان کیلئے یہ بات آسان ہو گئی ہے کےوہ دین کے مسئلے پر بلا جھجک لب کشائی کر دے چاہےاس انسان کا  دینی علوم سے دور دور تک کا واسطہ تک نہ ہو بلکہ دنیا دار خوش فہم لوگ اس بیماری میں زیادہ ملوث پائے جاتے ہیں انہیں اس بات کی ذرا سی فکر نہیں کہ اس کا آخرت میں کتنا بھیانک انجام ہونے والا ہے بلکہ انہیں تو صرف دنیا میں واہ واہی لوٹنے کی فکر ہے ۔اللہ تعالی ایسے لوگوں کو عقل سلیم سے نوازے














Thanks For Visiting RAH E NEJAT website

No comments

thank you for comment